20-Dec-2021 لیکھنی کی اے زندگی
اے زندگی ۔۔۔۔۔۔
میرے مصطفیٰ کا دیدار کرا دے ۔
وہ روزہ دیکھا دے ۔
وہ وہ دیوار دیکھا دے ۔
اے زندگی مجھے جیتے جی ۔
میرے نبی کا دیدار کرا دے ۔
میں جانتی ہو میں گناہ گار
میرا روا روا گناہ میں ڈوبا ہوا ہے
وہ ملک رحم کرنے والا رحمان ہے ۔
کرو میں دیدار مصطفیٰ کا یہی میری روح کا خیال ہے ۔